اہم خبرِیں
یوم آزادی تقریب،184 شخصیات کیلئے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان حکومت کا اقتصادی راہداری کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کورونا وائرس، ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب یوم آزادی کے موقع پرمسلح افواج کے نغمے جاری ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان نے 8 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنالیے اسرائیل اوریو اے ای معاہدہ، مسلم ممالک کی کڑی تنقید یوم آزادی مناتے ہوئے کشمیریوں کونہیں بھولنا چاہئے، صدر مملکت وزیر اعظم عمران خان کا یوم آزادی پر قوم کو پیغام سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی پاکستان کا 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار ا... بھارت نے امن کوداؤ پرلگادیا، ڈی جی آئی ایس پی کے الیکٹرک خریدار کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس آج بھارت میں ایک ہندو اسٹیٹ جنم لے رہی ہے، شاہ محمود قریشی ترکی اورفرانس کی افواج آمنے سامنے، فوجی جھڑپ کا خطرہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کو بجٹ خسارے کا سامنا یوٹیوب نے ای میل سروس بند کردی ڈاکٹروں کی طرح سوچنے والا "اے آئی سسٹم" تیار نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ، آج ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا

ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

گوجرانوالہ میں کورئیر سروس کے دفتر سے ایک کلو گرام ہیروئین پکڑ لی گئی جو لو ہے کے نٹ بولٹ میں چھپائی گئی تھی۔

پولیس کے مطابق پرانا ریلوے اسٹیشن دفتر کے سامنے واقع کورئیر سروس کمپنی کے دفتر میں ایک شخص نے لوہے کے نٹ بولٹ کینیڈا بھجوانے کے لیے بکنگ کروائی تو عملے نے قواعد و ضوابط کے مطابق سامان میں ممنوعہ چیز نہ ہونے کا حلف نامی بھی جمع کروانے کا کہا جس پر بکنگ کروانے والا شخص کچھ دیر بعد آنے کا کہہ کر چلا گیا اور واپس نہیں آیا۔

کورئیر سروس کے عملے نے پولیس کو بلایا جس پر پولیس نے نٹ بولٹس کا معائنہ کیا اور شبہ ہونے پر نٹ بولٹ کو توڑا گیا تو اندر سے ایک کلو 65 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

کورئیر گرجاکھ کے رہائشی سجاد نامی شخص کی طرف سے کینیڈا میں مقیم پاکستانی شبیر احمد کے نام پر پارسل بک کروایا گیا تھا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے سجاد نامی ملزم کی تلاش شروع کر دی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.