Daily Taqat

5 ارب ڈالرز انڈیا کیسے بھیجے گئے، مریم نواز نے بتا دیا

سابق وزیرِاعظم مریم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اب کی بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ 5 ارب ڈالر کبوتروں کے پروں سے باندھ کر بھارت بھجوائے گئے۔ سارے کبوتر نیب نے پکڑ لئے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہونگے۔

مجھے لگتا ہے یہ 5 ارب ڈالرز کبوتروں کے پروں سے باندھ کر انڈیا بھجوائے گئے اور سارے کبوتر نیب نے پکڑ لیے ہونگے اور احتساب عدالت میں بطور گواہ نواز شریف کے خلاف پیش ہونگے۔ لگتا ہے اب کے بار نواز شریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا معاملہ بڑا پکا کیس ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ لگتا ہے اب کی بار نواز شریف کیخلاف کبوتروں کی گواہی والا پکا کیس ہے، یہ تمام کبوتر احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہوں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »