شریف برادران کب تک غیر ملکی مدد مانگیں گے،عمران

  اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمراان خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی مدد مانگیں گے۔ اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ ٹو ئٹر پر بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کو کب تک شریف خاندان کی جانب سے مسلسل ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ لوگ بھاگے بھاگے غیرملکی رہنماوں کے پاس چلے جاتے ہیں تاکہ قوم سے لوٹی ہوئی رقم کو محفوظ بنایا جاسکے۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.