Daily Taqat

لاہور ہائی کورٹ: اعلیٰ افسروں کے تبادلوں کا سلسلہ جاری

لاہور:افضال فضل کھوکھر کو لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کا پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے ۔وہ اس سے پہلے 19ویں گریڈ میں عدالت عالیہ کے سینئر پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر کام کررہے تھے ۔ انہیں اب 20ویں گریڈ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔یہ نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔دریں اثناءایک دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار محمد اسحاق کو سینئر ایڈیشنل رجسٹرار تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »