Daily Taqat

ایس ای سی پی میں پالیسی بورڈارکان کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی اور وفاق سے 17 جنوری کو جواب طلب کرلیا,لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں ایس ای سی پی میں پالیسی بورڈ ارکان کی تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں وفاقی سیکرٹری اور وزارت خزانہ کو فریق بنایاگیا،چیف جسٹس منصور علی شاہ کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حافظ یوسف سمیت 2 کو رکن پالیسی بورڈایس ایس سی پی لگایاگیا،جن کی تعیناتی کیلئے قواعدو ضوابط پورے نہیں کئے گئے،عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت ایس ای سی پی کے ارکان کی تعیناتی کالعدم قرار دے۔
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاق سے 17جنوری کوجواب طلب کرلیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »