Daily Taqat

ایف بی آرکی طرف سے ندا چوہدری کو بھاری ٹیکس کا نوٹس

لاہور : فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اداکارہ ندا چوہدری کو 73 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ان کے ایک خفیہ اکاونٹ کی کھوج لگالی ہے جو اداکارہ نے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں ظاہر نہیں کیا تھا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق 2 کروڑ روپے اس خفیہ بنک میں فکس کرائے گئے تھے۔ ایف بی آر نے نوٹس میں کہا ہے کہ دو کروڑ نقد اور اس کے منافع پر اداکارہ فوری ادا کرے۔ 73 لاکھ 68 روپے کا انکم ٹیکس جمع کرائیں۔ ندا چودھری کو 8 جنوری تک کی مہلت دی گئی جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »