Daily Taqat

کیا نوازشریف اور مریم نواز کا نام (ای سی ایل) سے نکال دیا جائے گا, خبرآگئی

اسلام آباد :   وزارت داخلہ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےلئے نیب سے رائے مانگ لی ہے، وزارت داخلہ رائے جاننے کے بعد نام نکالنے سے متعلق کارروائی کرے گی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے نام ای سی ایل سے نکالنے کےلئے سیکرٹری داخلہ کو درخواست دی تھی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کیا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »