Latest news

قومی کرکٹر حسن علی کی اپنی منگیتر کے ساتھ خوبصورت تصاویر

حسن علی اور ان کی منگیتر سامعہ خان نے نکاح سے ایک روز قبل دبئی میں فوٹوشوٹ کروایاحسن علی اور سامعہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو حسن علی کے مداحوں نے اُن کی تصاویر کو بےحد پسند کیا۔حسن علی اور سامعہ خان کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’دی آرٹسٹ فوٹوگرافی‘ نامی اکائونٹ پر شیئر کی گئیں۔تصاویر کے مطابق حسن علی نے سیاہ رنگ کی پینٹ اور شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی جبکہ ان کی منگیتر سامعہ خان نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.