Latest news

حمزہ شہباز کی گرفتاری کا حکم، درخواست ضمانت خارج

لاہور : ہائیکورٹ نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت واپس لیے جانے کی  بنیاد پر خارج کردی جس کے بعد نیب کی ٹیم نے ان کی گرفتاری کے لیے گھیرے میں لے لیااور تازہ ترین اطلاعات کے حراست میں لے کر بکتر بند گاڑی میں بٹھا کر نیب آفس منتقل کیا جارہاہے ۔ ادھر عدالتی فیصلے کے بعد صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے رینجرز کی دو گاڑیاں اور درجنوں اہلکار ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گئے جبکہ پولیس اہلکاروں کی بھی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.