Daily Taqat

حمزہ شہباز کلثوم نواز کی عیادت کے لئے لندن روانہ ہو گئے

  مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے۔ وہ لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔میاں حمزہ شہباز نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے۔ میاں حمزہ شہباز دوحہ سے لندن پہنچیں گے جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ان کے ترجمان کے مطابق میاں حمزہ شہباز کا دورہ نجی نوعیت کا ہے۔ وہ ایک ہفتے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »