Daily Taqat

حمزہ شہباز کا پنجاب میں آزاد امیدواروں کے ساتھ حکومت بنانے کا دعویٰ

رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے پنجاب میں آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ن لیگ صوبے میں سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی جماعت بن کر ابھری ہے، حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب میں حکومت ہماری، کے پی میں آپکی، رکاوٹ ڈالی تو ڈٹ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی باتیں اچھی لگیں دیکھتے ہیں کتنا عمل کرتے ہیں۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »