Daily Taqat

حکومت نے سندھ تہوار کےنام پر کروڑوں کی کرپشن کی، حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی  کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ فیسٹول کے نام پر کروڑوں کی کرپشن کی گئی۔سندھ اسمبلی کے باہر  حلیم عادل شیخ نے کہا کہ  موہن جو دڑو میں کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کےلیے ایک ڈرامہ رچایا گیا۔سندھ کی ثقافت کی بےحرمتی کی گئی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اپنی ثقافت، اداروں اور ہر چیز میں اربوں روپے کی کرپشن کرنے کا حساب سندھ کے حکمرانوں سے ضرور لے گی ۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ حساب لینے کا وقت قریب آیا چاہتا ہے۔گذشتہ روز سندھ کے وزیر ثقافت نے تسلیم کیا تھا کہ 4 سال قبل سندھ فیسٹیول میں ثقافتی ورثے موئن جو دڑو کو نقصان پہنچا، جس جگہ دس لوگ ایک ساتھ  نہیں جاسکتے  لیکن ہزاروں کو اجازت دی گئی


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »