اہم خبرِیں
رام اوردام تحفظات کا تحفظ (سیف سٹی اتھارٹی) تیرا یار میرا یار ۔۔۔ عثمان بزدار پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان پی ایس ایل بورڈ اور فرنچائزز کے تعلقات کشیدہ بیٹی نے قبر کشائی کر کے والد کی میت نکال لی راجن پور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

غلام سرور کو نیب بلایا جاسکتاہے، (نیب) کا وفاقی وزیر غلام سرور خان کا پیچھا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔

نیب حکام کے مطابق نیب راولپنڈی کو غلام سرور خان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہوگئی ہیں۔

نیب حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کی اہلیہ اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات بھی حاصل کرلیں ہیں جن کا الیکشن کمیشن میں جمع تفصیلات سے موازنہ کیا جارہا ہے۔

نیب حکام نے بتایا کہ اثاثوں کی تفصیلات میں بڑے فرق پر غلام سرور خان کو نیب راولپنڈی بلایا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ غلام سرور خان قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 راولپنڈی 3 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے ہیں اور اس وقت کابینہ میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی ہیں۔

اس سے قبل بھی وہ وفاق اور صوبہ پنجاب میں وزیر رہ چکے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.