Daily Taqat

گجرات: 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

گجرات کے علاقہ جسو کی میں 7سال کا بچہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ملزموں نے قتل کے بعد بچے کی لاش کھیتوں میں پھینک دی، پولیس کے مطابق بچے کی والدہ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »