کراچی نے پاکستان کو عظیم کرکٹرز دئیے ہیں، گورنرسندھ محمد زبیر

سندھ :  گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جمہوریت اور کرکٹ ڈی ریل نہیں ہوگی ۔ ہم کرکٹ بورڈ سے مل کر ملک میں عالمی میچز کرائیں گے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہم ثابت کر کے دیکھائیں گے کہ کراچی کر کٹ کا شہر ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی نے ہمیشہ سے ہی پاکستان کو عظیم کرکٹرز دئیے ہیں۔ اور پی ایس ایل 3میں شائقین کو دیکھنے میں عظیم کر کٹرز ملیں گے۔ مزید انہوں نے کہا کہ ان  4  سالوں میں کراچی کے حالات بھی کافی بدل گئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.