سرکاری نوکریوں کے چانسزبڑھنے لگے، وفاقی اورخود مختار اداروں میں اب تک کتنی سیٹیں خالی ہیں، جانئے

 

اسلام آباد : قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ وفاقی اداروں میں78 ہزار623 اورخود مختار اداروں وکارپوریشنز میں 92614 آسامیاں خالی ہیں۔

  1. ذرائع  کے مطابق وفاقی حکومت میں گریڈ 18سے 22تک کے 22افسران غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں۔گزشتہ5سالوں کے دوران ریلوے نے191ارب روپے خسارہ کیا، مون سون 2018کے موسم کے دوران ملک بھر میں 47ملین پودے لگائے گئے۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.