حکومت سندھ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ طورپراعلان کردیا گیا ہے،محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ بھر میں سردیوں کی چھٹیوں کیلئے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔
سندھ میں تعطیلات موسم سرد اور خشک ہونے کے باعث دی گئی ہیں تاہم جنوری میں ٹھنڈ میں اضافے کی صورت میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.