اہم خبرِیں

حکومت کا عوام کے پیسوں سے اراکین اسمبلی کو سہولیات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : اراکین اسمبلی اور سینیٹ کو اپنے آبائی حلقوں میں جانے کیلئے ہر مہینے 25 بزنس کلاس کے ایئر ٹکٹس عوام کے پیسے سے خرید کر مفت میں دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے۔نجی اخبار کے صحافی ساجد چوہدری نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مفت بزنس کلاس کے ٹکٹ فراہم کرنے کے ضمن میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے چیئرمین فارق ایچ نائیک کی زیر صدارت چھ روزہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بل میں ایک نئی ترمیم متعارف کروائی گئی ہے جس میں قرا دیا گیاہے کہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو تنخواہوں اور مراعات کے ساتھ ساتھ ہر ماہ اپنے حلقے سے اسلام آباد تک سفر کیلئے بزنس کلاس کے 25 ہوائی ٹکٹ فراہم کئے جائیں گے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.