فاروق ستار نے سانحہ قصور کو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا

فاروق ستار کا سانحہ قصور پر شدید مذمت اور ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ قصور جیسے واقعے ڈر اور خوف کی وجہ سے رجسٹرڈ نہیں ہوتے جبکہ معصوم زینب کے ساتھ ہونے والا سانحہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور بڑوے عہدوں پربراجمان لوگ اس کے ذمہ دار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کے بڑھنے کی ایک بڑی وجہ تعلیم بھی ہے، ہمیں تعلیم کے ذریعے بھی لوگوں میں شعور بیدار کرنا ہو گا۔فارق ستار نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے واقعہ میں ملوث لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.