Daily Taqat

الوداع خان صاحب میں مزید آپ کیساتھ نہیں چل سکتا، رہنما تحریک انصاف

’’الوداع خان صاحب میں مزید آپ کیساتھ نہیں چل سکتا ‘‘۔ تفصیلات کےمطابق رہنما پی ٹی آئی بلوچستان میر اسماعیل لہڑی اور خدا بخش لانگو نی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہیے۔ دونوں رہنمائوں نے پریس کانفرنس کی دوران بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ میر اسماعیل لہڑی نے کہا کہ تحریک انصاف سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کی پلیٹ فارم سی لوگوں کی حقوق کی جدوجہد کرینگی۔ جبکہ دوسری جانب رمضان سے قبل ہی مختلف سیاستدانوں کی ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں اڑانیں جاری ہیں جبکہ تحریک انصاف پنجاب کو اپنا سیاسی قلع بنانے کے لیے سرگرم ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »