شوگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری، محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب نے عوام الناس کی صحت اور دودھ کی کوالٹی کا حل ڈھونڈ نکالا

لاہور: سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق نے جنوبی پنجاب میں اونٹ پال حضرات سے خالص آرگینک دودھ کے حصول کے حوالے سے خصوصی ملاقاتیں کیں اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے تعاون سے اونٹنی کے دودھ کو خالص حالت میں لاہور کے عوام تک پہنچانے کی خصوصی کاوش کی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.