لڑکیوں کی فحش ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا مسلم لیگ (ن) کا عہدیدار گرفتار

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے ملزم راشد اور اس کے ساتھی طارق کو گرفتار کیا ، ان پر الزام تھا کہ وہ کم سن لڑکیوں سے زیادتی کے بعد ان کی برہنہ وڈیوز بناتے تھے ۔ ملزم کی گرفتاری پر اس نے انکشاف کیا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کا اہم عہدیدار ہے

اور حمزہ یوتھ لورز سے اس کا تعلق ہے، ایک رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ جلسے میں جب میاں نواز شریف نے آنا تھا تب چھپوائے گئے بینرز میں اس کی تصاویر اور عہدہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے تاہم سٹی صدر اس بات سے انکار کر رہا ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.