Daily Taqat

جرمنی سفیرنے بھی شہباز شریف کی تعریف کردی

جھنگ:  وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ سے چینی اورترک حکام سے ان کی تعریف کی خبریں توآپ نے سنی ہوں گی لیکن اب تو  جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور شہبازشریف کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے میدان میں آگئے ۔جھنگ میں 1263میگاواٹ کے پنجاب پاورپلانٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جرمن سفارتکار نے ملک کے پاورسیکٹر کو بدحالی سے نکالنے کے لیے شہبازشریف کے وژن، عزم اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ اس پر آپ کا شکریہ ۔
انہوں نے کہاکہ وہ توانائی کے شعبے کے ماہر نہیں لیکن شہباز شریف کا ترقیاتی کاموں میں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »