Daily Taqat

ملک بھر میں کروڑوں کی گیس چوری کا دھندہ عروج پر

ملک بھر میں گیس چوری قانون موجود ہونے کے باوجود روزمرہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے کی گیس چوری کا دھندہ عروج پر ہے ۔گیس انسداد چوری آرڈیننس نافذ ہے جس سے معمولی گیس چوری کی وارداتوں میں کمی ضرور آئی ہے تاہم انڈسٹریز اور دیگر پلانٹس کو اب بھی ملی بھگت سے روزمرہ کی بنیاد پر گیس فراہم کی جارہی ہے ۔ایف آئی اے کی ٹیمیں اس سلسلہ میں شہروں میں کام کیا مگر کوئی بڑا چور تاحال نہ پکڑ سکی ہیں اور اس حوالہ سے باقاعدہ تھانہ بھی موجود ہے ۔گیس یو ٹیلٹیاں کمپنیاں گیس چوری کی وارداتوں پر کمی کی بجائے انکی حوصلہ افرائی کے لیے کام میں مصروف ہیں حالانکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ ادارے نیک نیتی سے کام کریں تو ایک ماہ کے اندر گیس بحران ختم ہو جائے اور سارے کام روانی سے چل پڑے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »