Latest news

رقم کی لالچ میں آکر دوستوں نے 17 سالہ لڑکے کو موت کے گھاٹ اتاردیا

دشیر پاو کالونی سے تشدد زدہ 17 سالہ نوجوان کی لاش ملنے کی تحقیقات مکمل ہو گئیں،  پولیس کے مطابق 17 سالہ نوجوان زبیر کو دوستوں نے رقم کی لالچ میں آکر قتل کیاتھا،  پولیس کا کہنا ہے کہ  واردات میں 4 ملزمان ملوث ہیں جن میں سے 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس نے مزید بتایا کہ ٹیلفون ریکارڈ کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا،  ملزمان اپنے دوست زبیر کی دوکان سے رقم لوٹنا چاہتے تھے، ملزمان نے زبیر کو کال کر کے بلایا اور قتل کردیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.