Daily Taqat

گوجرانوالہ : 20 روپے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا

گوجرانوالہ : تتلے عالی میں  دو نوجوانوں نے کرکٹ میچ  پر 20 روپے کی شرط لگائی، میچ ہارنے پر ساجد نے اپنے دوست  کے سر پر بیٹ مار کر اسے قتل کردیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »