آپریشن ردالفساد کے تحت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

راولپنڈی : آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردمقامی افراد کو ڈراتے اور دھمکیاں دیتے تھے،اطلاع ملنے پر ایف سی نے بلوچستان کے شمال میں کارروائی کی جس پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں،آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی ایک اور کارروائی میں بھی 2 دہشتگرد مارے گئے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.