Daily Taqat

شریف خاندان کا این آر او لینے کے لیے سعودی عرب کارخ

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب جانے کے لیے ٹکٹ بک کروا لی ہے ۔ نوازشریف کل سعودی ائیر لائن کی پرواز 737سے سعودی عرب روانہ ہو ں گے اور اس سلسلے میں انہوں نے لاہور سے جدہ کے لیے ٹکٹ بک کروالی ہے ۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں ،وہ سعودی عرب کی جانب سے بھیجے گئے خصوصی طیارے میں گئے تھے جبکہ خواجہ آصف اور آصف کرمانی بھی سعودی عرب چلے گئے ہیں ۔پاکستان میں قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ شریف خاندان نے این آر او لینے کے لیے سعودی کارخ کیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »