Daily Taqat

سابق پاکستان آرمی چیف راحیل شریف لاہور روانا

لاہور :  اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نجی دورے پر لاہور روانا۔
ذرائع کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سعودی عرب سے لاہور پہنچے ہیں۔ وہ خصوصی طیارے کے ذریعے نجی دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ کچھ تقریبات میں شرکت کریں گے جبکہ اپنے دورے کے دوران وہ بعض اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ خیال رہے کہ راحیل شریف اپنے دورے کے دوران پاکستان میں 2 ہفتے کیلئے قیام کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »