Daily Taqat

شریف برادران کب تک دولت بچانے کیلئے غیر ملکی رہنماﺅں سے مدد مانگیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آخر پاکستان کو کتنی دیر تک شریف برادران کی لالچ برداشت کرناپڑے گی ، چیئرمین تحریک انصاف نے نوازشریف اور شہبازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی دولت بچانے کیلئے غیر ملکی رہنماﺅں سے مدد مانگیں گے،ان کا کہناتھا کہ دونوں بھائیو ں کی لالچ ملک کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »