Latest news

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو وطن واپس بلالیاگیا

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز او آئی سی اجلاس میں شرکت کی، وزیرخارجہ نے اوآئی سی اجلاس میں بھارتی اقدامات سے متعلق شرکا کو آگاہ کیا، نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت نے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کو ہنگامی طور پر سعودی عرب سے واپس بلا لیا گیا، شاہ محمود قریشی وطن واپسی پر او آئی سی اجلاس سے متعلق بریفنگ دیں گے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.