Daily Taqat

فوڈ اتھارٹی نے کیمیکل زدہ دودھ ضائع کر دیا

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران مضر صحت 2 ہزار لٹر دودھ کو ضائع کردیا،تفصیلات کے مطابق دودھ لاہور سپلائی کیا جا رہا تھا کہ فوڈ اتھارٹی نے شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کے دوران گاڑی کو پکڑ لیا اور کیمیکل زدہ دودھ موقع پر تلف کر دیا، اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین بھی موجود تھے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کاکہناتھا کہ دودھ میں پانی اورکیمیکل ملاہوا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »