Latest news

بنوں : معمولی سی بات پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

بنوں : میراخیل میں دوگروپوں میں راستے کے تنازعے پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔بنوں کےعلاقہ گمبر میراخیل میں رشتہ داروں کےمابین فائرنگ کا تبادلہ اس وقت پیش آیا جب ایک فریق کی جانب سے راستے میں ٹریکٹر کھڑا کرنے پر دوسرے فریق نے ٹریکٹر راستے سےہٹانے کو کہا جس پر طعیش میں آکر دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، واقعے کے فوری بعد جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.