وزارت قانون کے ریکارڈ میں آتشزدگی،حساس نوعیت کا ریکارڈ جل گیا،انتظامیہ کی معاملہ دبانے کی کوشش

وزارت قانون کے ریکارڈ روم میں آتشزدگی کے باعث حساس نوعیت کا ریکارڈ جل گیا، معاملہ دبانے کیلئے میڈیا نمائندوں کے سیکرٹریٹ داخلے پر پابندی عائد کردی۔وزارت قانون کے ریکارڈ روم میں آگ علی الصبح لگی تھی ،3 گھنٹے لگنے والی آگ پر صبح 7 بجے قابو پایا گیا ، آگ سے کئی سال پرانا حساس ریکارڈ جلنے کا انکشاف ہوا ہے،جس پر انتظامیہ نے میڈیا نمائندوں کے سیکرٹریٹ داخلے پر پابندی عائد کردی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.