Daily Taqat

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شدید دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ امدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ تفصیلات کے مطابق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کی وجہ یو پی ایس کی بیٹر ی پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے سٹاف روم میں موجود فرنیچر اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تاہم امدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »