اورنگی ٹاون میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی: اورنگی ٹاون کٹی پہاڑی کے قریب گھر میں آگ لگ گئی۔آگ  لگنے کے باعث 4 افراد جھلس گئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے ۔ کہ زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.