[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

لاہور : مولاناشوکت علی روڈ پر فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی

[mashshare]

لاہور : مولانا شوکت علی روڈ پر فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی ہے، پولیس کے مطابق امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، آگ پر قابو پانے کیلئے مزید فائر ٹینڈرز طلب کرلی گئیں،  فائر ٹینڈرز کی مدد سے مولانا شوکت علی روڈ ر فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.