اہم خبرِیں
اب کشمیر جلد آزاد ہوگا، وزیراعظم لبنان، دھماکے میں ہلاکتیں 100 سے تجاوز کر گئیں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بدھ کو شروع ہوگا بھارت،سخت سیکیورٹی میں بابری مسجد کی جگہ مندر کا افتتاح مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف دنیا بھر میں’’یوم استحصال... نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مردم شماری کرائے،مشعال ملک پی آئی اے جعلی لائسنس اسکینڈل، تحقیقات کا دائرہ وسیع کرونا کے باعث بچوں کا سکول نہ جانا پوری نسل کا بحران ہے، اقوام... بھارتی حکومت عالمی دہشت گردوں کی سرپرست بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے یوم استحصال اورکشمیر کی آزادی 5اگست کا المیہ اور اہلِ کشمیر کاردعمل مودی نے مقبوضہ کشمیر کی معیشت تباہ کردی، وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کی سابق فوجی قیادت سے ملاقات پاکستان کا نیا نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ قرار آرٹیکل 149 سمجھ سے بالاتر ہے، سندھ حکومت افراط زر بڑھ کر 9.3 فیصد ہو گیا ٹھٹھہ، نوجوان کی 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے طویل چھلانگ

نئے پاکستان کی آسانیاں پوری قوم کے حصے میں آئیں گی, فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی پروگرام نئے پاکستان کی طرف ٹھوس قدم ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کیلئے پرمٹ، رجسٹریشن آسانیوں کیلئے اہم پیشرفت ہے، بالخصوص ایس ایم ایز اس پروگرام کے ثمرات سے مستفید ہوں گی۔

Firdous Ashiq Awan@Dr_FirdousPTI

پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کے لئے جدید اقدامات کا پروگرام پاکستان ریگولیٹری ماڈرنائزیشن اینیشی ایٹیو نئے پاکستان کی طرف ایک ٹھوس قدم ہے۔کاروبار کے لیے پرمٹ،رجسٹریشن اوراجازت ناموں کے عمل کو سہل بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔بالخصوص SMEs اس پروگرام کے ثمرات سے مستفید ہوں گی

Twitter Ads info and privacy
55 people are talking about this

 

انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری، چھوٹی اور درمیانہ صنعتوں کو دفاتر کے غیرضروری چکروں سے نجات دلانے کا نظام دے رہے ہیں، اس سے کاروباری افراد کو کرپشن فری اور لال فیتے کی رکاوٹوں سے نجات ملے گی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ریگولیٹری فریم ورک میں تبدیلی کا مقصد کاروباری طبقے کیلئے آسانیاں لانا ہے، اس اقدام سے ملک میں سرمایہ کاری کو بھی فروغ حاصل ہو گا، نئے پاکستان کی آسانیاں پوری قوم کے حصے میں آئیں گی


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.