Latest news

نیا بجٹ معیشت کے استحکام اور ترقی کے نئے دروازے کھولے گا، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نےنہایت متوازن بجٹ پیش کیا جو معیشت کے استحکام اور ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔ ٹیکس وصولی کی مجوزہ پالیس مؤثر ہوگی۔ صحت و تعلیم میں بہتری کا منصوبہ لائق تحسین ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور وزراء کی تنخواہوں میں کمی تاریخی فیصلے ہیں۔


 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.