Daily Taqat

ایف آئی اے نے پکڑے جانے والے مزید 15 بینک اکاؤنٹس پر نوٹس جاری کردیا

ایف آئی اے نے مزید پکڑے جانے والے 15 بینک اکاؤنٹس پر نوٹس جاری کردیا، جن میں سے 4 اکاؤنٹس جعلی نکلے۔ بینک اکاؤنٹس میں چھ ارب روپے جمع کرائے گئے، اومنی گروپ کے مالک کا ٹرانسٹ ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے مزید پکڑے جانے والے 15 بینک اکاؤنٹس مختلف بینکوں میں کھولے گئے، اکاؤنٹس میں چھ ارب روپے جمع کرائے گئے۔ دوسری جانب منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ سے گرفتار ہونے والے آصف زرداری کے دوست انور مجید کا ٹرانسٹ ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اومنی گروپ کے مالک کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »