وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا لاہور میں خطاب

لاہور:  وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ موسم سرد سے لیکن سیاست گرم ہے چابی دی جارہی ہے۔اور کھیل کھیلا جارہا ہے۔ احتجاج کرنا چاہیے لیکن سڑکیں بند کرنا غلط ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اتنخابی اصلاحات میں کسی بھی جماعت کی بد نیتی نہیں تھی۔ ہم ملائکہ نہیں انسان ہیں اورغلطی ہوتی رہتی ہیں۔ لوگوں کے گھروں پر حملے کرنا بند کردیں ۔ احتجاج کے نام پر شہریوں کو تنگ نہ کریں ۔ جھوٹے مقدمے  درج نہیں ہونے چاہیے۔  مزید انہوں نے  کہا کہ  سیون بی اور سیون سی ترمیم کا حصہ ہیں۔  جو لوگوں کے عیب اچھالتے ہیں اسکی اسلام میں اجازت نہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.