Daily Taqat

کوئی غلط فہمی نہ رہے کہ حکومت کسی کو معاف کرے گی، فواد چوہدری

کراچی : وفاقی وزیراطلاعات  فواد چودھری  نے کہا کہ   چین ہمشیہ پاکستان کا بہترین دوست ثابت ہوا،  پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر مبارکباد دیتا ہوں،  انوں نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاک چین معاہد اسٹریٹجک  معادہدہ بڑی اہمیت کا حامل ہے، انہوں نے کہا کہ  سینکڑوں لوگ سڑکیں  بند کرکے بیٹھے ہوئے تھے، لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا،  ریاستی طاقت کا استعمال کرتے تو  نقصان ہوتا ، پاکستان کا نظام آئین کےتحت چلتا ہے  پاکستان کے عوام اور آئین کی توہین کی گئی،  ریاست کیخلاف بغاوت کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،  سندھ میں ہمارے پارلیمینٹیرین کو بھی نقصان پہنچایا گیا، سندھ میں فرسودہ سیاست کے ذمہ دار آصف زرداری ہے،  موجودہ پیپلز پارٹی اور بھٹو کی پیپلز پارٹی میں زمین آسمان کا فرق ہے، انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں سندھ میں ہماری حکومت ہو گی،  انہوں نے کہا کہ چوروں اور ڈاکوووں کیخلاف بات کریں تو اپوزیشن ناراض ہوجاتی ہے،  ہم پر کراچی اور سندھ کے عوام  نے اعتماد کیا ،  اس لئے پی ٹی آئی سندھ میں مقبولیت اختیار کررہی ہے،  پی ٹی آئی نے سندھ میں منفی سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے،


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »