اہم خبرِیں
8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی... کے الیکٹرک ،سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن مع... آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی... آٹے کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں، ملزم گرفتار کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت، 7 دکانیں سیل

چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی پر فواد چوہدری نے اعتراضات اٹھا دیے

اسلام آباد : فواد چوہدری کے اعتراض کے بعد چئیرمین پی ٹی وی کی سمری پر وزیراعظم نے دستخط نہیں کیے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی کے لئے نامزد ارشد خان کے نام پر وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر اعتراض اٹھا دیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی روک دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو سرکلر سمری بھیجی گئی جسے فواد چوہدری کی جانب سے اختلافی نوٹ کے ساتھ واپس بھیجوا دیا گیا، اعتراض کے بعد چیئرمین پی ٹی وی کی سمری واپس لے لی گئی اور سمری پر وزیراعظم عمران خان نے بھی دستخط نہیں کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی وی کی سمری اب دوبارہ کابینہ میں پیش کی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.