Latest news

ماضی کی حکومتوں نے کھیل کو تباہ کردیا، فواد چودھری

اسلام آباد :  وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ  پاکستان نے کھیلوں کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا، پاکستان نے عالمی اعزازات اور کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے ایک محفوظ ملک ہے،  کھیلوں کی دنیا میں پاکستان نے ہمیشہ شاندار روایات قائم کیں، ماضی کی حکومتوں نے کھیل کو تباہ کردیا، پھر وقت کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں تنزلی آئی، کھیلوں میں خواتین کو شامل کرنا ضوری ہے، انہوں نے مزید کہا کہ  سابق حکمرانوں کو پرواہ نہ تھی کہ ملک کا پیشہ کہاں لگ رہا ہے،  گزشتہ حکومتوں نےقوم کا پیسہ ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا، ،


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.