فاطمہ جناحؒ نے نظریہ جمہوریت کیلئے عامر کو للکارا, بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو نے فاطمہ جناحؒ کی برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناحؒ دھرتی کی عظیم بیٹی قائداعظم کی تصویر تھیں،  محترمہ جناح نے ہمیشہ عوامی حقوق کی بات کی۔

ان کا کہنا تھا کہ فاطمہ جناحؒ نے نظریہ جمہوریت کیلئے عامر کو للکارا، پیپلز پارٹی قائد اعظمؒ کے خواب کوعملی جامہ پہنانے کیلئے سر توڑ کوشش  کر رہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.