Daily Taqat

کرپشن و لوٹ مار کےخاتمےکیلئے وزیراعظم کےساتھ ہیں, فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے  رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ میں نے یا ایم کیوایم نے کوئی این آر او نہیں مانگا، میرے خلاف مقدمات جھوٹے اور سیاسی ہیں فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھ سے جان چھڑانے کاسینیٹ کی سیٹ کا بہانہ تھا،ہم کرپشن اور لوٹ مار کےخاتمےکیلیے وزیراعظم عمران خان کےساتھ ہیں۔ کیا بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانےپر حکومت نے خالدمقبول صدیقی سےپوچھا تھا؟ فاروق ستار نے کہا کہ کچھ عدالتوں میں یہ مقدمات اےکلاس کیطرف جارہےہیں،عنقریب ختم بھی ہوجائینگے جب کہ کارکنوں میں آج بھی میری بہت عزت ہے۔سارے معاملات سے مجھے الگ کردیاگیا جبکہ بہت سےباتیں پارٹی کےقواعد و ضوابط کے مطابق نہیں تھی۔انھوں نے کہا کہ کامران ٹیسوری نے برے وقت میں پارٹی کو سہارا دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »