Daily Taqat

فاروق ستارکی این اے 245 اور 247 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست, وجہ کیابنی؟

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے این اے 245 اور247 میں دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرادی۔قومی اسمبلی کے دوحلقوں سے درخواست جمع کراتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے موقف اپنایا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کوفارم 45 فراہم نہیں دیا گیا اور گنتی کے وقت ہمارے پولنگ ایجنٹ کوباہرنکال دیاگیا۔ اس لئے این اے 245 اور247 میں دوبارہ گنتی کی جائے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »