Daily Taqat

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک،2 فرار

فیصل آباد: فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ2 فرار ہو گئے،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 5 دہشتگرد ساندل بار کے علاقے سے فیصل آباد میں داخل ہو رہے تھے ،خفیہ اطلاع پردہشت گردوں کوروکاگیاتوانھوں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 فرار ہو گئے ،دہشت گردوں سے دھماکاخیزمواد،اسلحہ،ڈیٹونیٹرزاورموٹرسائیکلیں برآمدہوئیں،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »