لاہور ایئر پورٹ غیر ملکی مسافر سے ہیروئن برآمد

لاہور ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کے دوران غیر ملکی مسافر سے ہیروئن برآمدکر لی ، ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ۔غیر ملکی مسافرلاہور سے سری لنکا جا رہا تھا ،اے این ایف نے کارروائی کے دوران ملزم کو حراست میں لے لیا ،ملزم سری لنکا جا رہا تھا اور ہیروئن سے بھرے 150 کیپسول معدے میں چھپا رہے تھے،اے این ایف کے مطابق ملزم تمام چیک پوائنٹس کلیئر کر چکا تھا،کلیئرنس کے دوران خصوصی ٹیم نے کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا جس سے تفتیش جاری ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.