کراچی، جناح ایئر پورٹ پر ہیروں کا سمگلر گرفتار،60 لاکھ کے ہیرے برآمد

کراچی کے جناح ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے ہیروں کے سمگلر کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضے سے 60 لاکھ روپے کے ہیرے برآمد ہوئے۔جناح ایئرپورٹ پر کسٹمزحکام نے شک پڑنے پر مسافر محمد جاوید کے بیگ کی تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے 60 لاکھ روپے سے زائد کے ہیرے برآمد ہوئے، کسٹمز حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.